لاہور (پ ر) تحرےک ِ عوامی حقوق پاکستان کی جنرل با ڈی کا اجلاس فےصل ٹاﺅن مےں پارٹی صدر عظےم طارق کی سربراہی مےں ہوا ۔اس موقع پر عظےم طارق نے کہا کہ اقتدار سے علےحدگی کے بعد نوازشرےف کو نظام مےں تبدےلی اور انقلاب ےاد آگےا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل میاں امجد ،ڈاکٹرظاہر خان،شہزاد بھٹی ،پروفےسرمحمد اکرم،ملک عابد ،عمر ،زےن العابدےن،عمر بلال نے بھی خطاب کےا۔
اقتدار سے علےحدگی پر نوازشرےف کو انقلاب ےاد آگےا:عظیم طارق
Aug 14, 2017