ملتان ، گھریلو جھگڑے پر بیوی نے ڈنڈے کے وار کرکے شوہر کو قتل کردیا

ملتان(آئی این پی ) ملتان کے علاقے بدھلہ سنت میں بیوی نے گھریلو جھگڑے پر ڈنڈے سے شوہر کو قتل کردیا،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
مقتول بلال نے پانچ سال قبل خورشید بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمہ سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
بیوی/قتل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...