قبولہ: 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا: 2 افراد گرفتار

قبولہ (نامہ نگار) پانچ سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، کھیتوں سے نعش برآمد ہوگئی۔ ناصر کمہار کی 5 سالہ بچی ام کلثوم گذشتہ روز ہفتہ 11 بجے دن سے لاپتہ تھی، پولیس نے تفتیش کیلئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔
متاثرہ خاندان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
بچی زیادتی/ قتل

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...