نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر گر گئی۔ بھارتی روپے کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 64.62 روپے ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کا ڈالر دو سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں جاپانی ین اور سوئس فرانک بلند ترین سطح پر رہے۔ امریکہ ترکی تنازعترک کرنسی لیٹر کی قدر میں کمی کا سبب بن رہا ہے۔
امریکہ‘ ترکی تنازعہ: بھارتی کرنسی ڈالر کے مقابلہ میں کم ترین سطح پر آگئی
Aug 14, 2018