ایران نے میزائل ’’فتح مبین‘‘ کا افتتاح کر دیا

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے نئے میزائل ’’فتح مبین‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ ایرانی وزیر دفاع کے مطابق مختصر فاصلے پر مارکرنے والا میزائل جہاز شکن ہے بریگیڈئر جنرل قاسم نے کہا فتح مبین خالص ایرانی ساختہ ہے ،امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی میزائل گزشتہ ہفتے بحری مشقوں میں استعمال ہوا۔

ای پیپر دی نیشن