شہداد کوٹ:دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

شہداد کوٹ (اے پی پی) شہداد کوٹ میں دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ 10سالہ فلک اور 8سالہ عائشہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے دونوں بچیوں کی لاشیں تالاب سے نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...