کراچی:پولیس موبائل میں قربانی کے جانور لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں پولیس موبائل ملزمان کے بجائے قربانی کے جانور لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے موبائل میں گائے کو لے جایا جارہا ہے۔موبائل کے قریب سے گزرنے والے شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ۔فوٹیج میں نظر آنیوالی موبائل پر کسی تھانے کا نام درج نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...