روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے:ماہرین صحت

قصور(اے پی پی )آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں اومیگا6 فیٹ کا اہم جزپایاجاتاہے ان لوگوں میں ذیابیطس کی ٹائپ ٹو کے پیداہونے کا خطرہ دیگرلوگوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم ہوجاتاہے۔

ای پیپر دی نیشن