کانگریسی رہنما راہول گاندھی کا اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) کانگریس کے راہنما راہول گاندھی نے اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ راہول گاندھی نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کو غیر جمہوری حصہ قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے مقبوضہ کشمیر جائیں گے۔ ادھر برینکا گاندھی نے ایک بیان میں آرٹیکل 370 کے خاتمے اور کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن