لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)لندن میں ایم سی سی کی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے موجودہ سکیورٹی سے آگاہ کیا۔ایم سی سی کرکٹ ٹیم کو فوری طور پر پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ٹیم پاکستان بھیجنے پر مستقبل میں دوبارہ غور کیاجائیگا۔