ملک بھرمیں یوم آزادی آج جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے

Aug 14, 2019 | 10:39

ویب ڈیسک

ملک کا 73 واں یوم آزادی جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ قومی کے طور پر منایا جارہا ہے۔

یوم آزادی پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر مملک عارف علوی مہمان خصوصی تھے۔

مزیدخبریں