جنت

Aug 14, 2020

آئے دن ایک نیا فرقہ پیدا ہوتا ہے جو اپنے آپ کو جنت کا وارث سمجھ کر باقی تمام نوع انسانی کو جہنم کا ایندھن قرار دیتا ہے۔ غرضیکہ ان فرقہ آرائیوں نے خیرالامم کی جمعیت کو کچھ اس طرح منتشر کردیا ہے کہ اتحاد و یگانگت کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ 
(کتاب افکار اقبال ’’مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال‘‘)

مزیدخبریں