رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) منیارٹی ونگ کے ضلعی صدر بابو لیلارام نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف مقدمات کا دلیری کے ساتھ سامنا کر رہی ہیں، شریف برادران کو طاقت کے بل بوتے پر ڈرایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے کہاکہ وہ مریم نواز کی گاڑی پر حملے اور لیگی کارکنوں پر تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہیں۔
مریم نواز کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہیں : بابو لیلا رام
Aug 14, 2020