فواد عالم کی 11سال بعد ٹیم میں واپسی‘صفر پر چلتے بنے 

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو گیارہ سال بعددوبارہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کیاتھا۔فواد عالم گیارہ سال واپسی کے بعد کارکردگی نہ دکھا سکے اور بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔
‘ کپتان اظہرعلی، نائب کپتان بابراعظم، عابد علی‘ اسد شفیق‘ شان مسعود، فواد عالم، امام الحق، محمد عباس، محمد رضوان‘سرفراز احمد بھی‘شاداب خان، نسیم شاہ، سہیل خان، شاہین آفریدی، یاسرشاہ اور سہیل خان بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...