پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی شجر کاری مہم 

Aug 14, 2020

 لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد آصف ناز کھوکھر اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری رائے عثمان اکبر کھرل کی جانب سے جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر شجر کاری مہم میں حصہ لیا اور نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میںپودے لگائے گئے۔ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ رانا ظہیر اور پنجاب ہاکی ٹیم کے کوچ مجاہد افضل اور ایگزیکٹو سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن حبیب شبیر بھی موجود تھے۔ 

مزیدخبریں