کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 … تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہئے‘ ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہئے‘ اﷲ تعالیٰ کا ارادہ تمہارے ساتھ آسانی کا ہے‘ سختی کا نہیں‘ وہ چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کر لو اور اﷲ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو o 
سورۃ البقرہ (آیت: 185 ) 

ای پیپر دی نیشن