گلگت بلتستان کیلئے 7ارب  18کروڑ  روپے  کے فنڈز جاری

اسلام آباد(اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں گلگت بلتستان کیلئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 18کروڑ 40 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں،حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 37 ارب 92کروڑ  روپیسے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن