اسلام آباد(اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں گلگت بلتستان کیلئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 18کروڑ 40 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں،حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 37 ارب 92کروڑ روپیسے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔
گلگت بلتستان کیلئے 7ارب 18کروڑ روپے کے فنڈز جاری
Aug 14, 2021