لاہور (سپیشل رپورٹر) سابق صدر ضیاء الحق پر معروف دانشور پروفیسر محمد مرزا کی کتاب ’’مشاہدہ حق کی گفتگو‘‘ قلم فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 23 ویں برسی کے موقع پر خصوصی ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ کتاب میں اعجاز الحق ،مجیب الرحمنٰ شامی‘ میاں طفیل محمد‘ ضیاء اسلام انصاری کی آراء بھی شامل ہیں۔ کتاب ضیاء الحق کے سنہری اور تاریخ ساز کارناموں سے مزین ہے۔