پھول نگر (نامہ نگار) ڈی پی اوقصور عمران کشور اور ڈی ایس پی پتوکی آصف جوئیہ کی ہدایت پرپولیس نے نواحی گائوں بگھیانہ کلاں میں چھاپہ مار کر ملزم عنیل سے بیس لٹر زہریلی شراب برآمد کے مقدمہ درج کرلیا ۔
ملز م گرفتار‘ شراب برآمد
Aug 14, 2021