پاکستان لاکھوں جانوں کے نذ رانہ کے بعد حاصل ہوا:لاریب اسلم

صفدرآباد (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد لاریب اسلم ،اسسٹنٹ کمشنر آمنہ حمزہ ،حمزہ کرامت ڈوگر ، رانا اکرم ، رائے سرفراز یوسف ،طاہر رفیق اور پریس کلب صفدرآباد کے چیئرمین غلام سرور بھٹی ،لیاقت علی ،خالد محمود تبسم ،چوہدری اللہ دتہ ، عابد ریاض چوہدری ،ملک سلیم ،ڈاکٹر محمدجمیل ،احسان الہیٰ ظہیر ،احسان الحق بابر ،ڈاکٹر احسان پاشا ،اعجاز احمد، شیخ حمزہ ،ملک مظہر، محسن انعام بٹریوم آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا۔ اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد لاریب اسلم نے تقریب سے خطاب کرتے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے ۔پاکستان لاکھوں قیمتی جانوں کے نذ رانہ کے بعد حاصل ہوا ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...