ننکانہ صاحب(نامہ نگار)ننکانہ صاحب کے ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب کا دورہ کیا وفد میں ڈاکٹر علی عبید ،ڈاکٹر ردا نور، ڈاکٹر قمر و دیگر نے ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں کام ریسیونگ سسٹم، ایمرجنسی وہیکلز اورمختلف سٹالز کا وزٹ کیا اس موقعہ پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے ینگ ڈاکٹرز کو ریسکیو 1122 ننکانہ کے تمام ریسکیو وسائل، ایمرجنسی میں استعمال ہونیوالے آلات اور ایمرجنسی کے اعدادو شمار کے بارے میں بریفنگ دی۔
ینگ ڈاکٹرز کے وفد کا ضلعی ہیڈ کوارٹرز ریسکیو 1122 ننکانہ کا دورہ
Aug 14, 2021