نئے وزیر اسد کھوکھر کو ہائوسنگ  اینڈ پبلک ہیلتھ کا محکمہ الاٹ 

لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزیر ملک اسد کھوکھر کو ہاوسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ کا محکمہ الاٹ کر دیا گیا۔اسد کھوکھر نے دس اگست کو وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ وزیر اعلی کی منظوری کے بعد اسد کھوکھر کو محکمہ الاٹ کرنے کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن