شیخوپورہ: گورنمنٹ ایلیمنٹری ایم سی سکول اقبال پارک میں ملی نغموں کے مقابلے ‘ تقریب تقسیم انعامات 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ایلیمنٹری ایم سی سکول اقبال پارک میں ملی نغموں کے مقابلے اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت انصاف ویلفیئر ونگ سٹی شیخوپورہ کے صدر افضال حیدرنے کی، اس موقع پر سٹی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رانا احسان الحق، سربراہ سکول ہذا ماہر تعلیم فوکل پرسن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شیخوپورہ شفیق طاہر،میاں ارشدعلی،میاں محمد ضیائ، عظیم نوشاھی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، اس موقع پر جیتنے والے طلباء میں ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن