پاکستان کو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف  قرض پروگرام کی قسط ملنے کا امکان

Aug 14, 2022


اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان کو قرض پروگرام کی قسط جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ اکتیس اگست کو دفتری اوقات کار ختم ہونے سے پہلے رقم پاکستان کے اکاﺅنٹ میں منتقل ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف قرض

مزیدخبریں