آشیانہ ریفرنس‘ احتساب عدالت نے شہباز شریف کی حاضری معافی درخواست منظور کر لی


لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے 7 ستمبر کو آئندہ سماعت پر گواہوں کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی، حاضری معافی کی درخواست میں مﺅقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف اسلام آباد میں متعدد سرکاری امور میں مصروف ہیں۔
حاضری معافی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...