جشن آزادی ‘ وہاڑی میں  سرکاری عمارتوں پر چراغاں


وہاڑی (خبر نگار‘ کرائم رپورٹر)پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کے موقع پر ضلع وہاڑی میں سرکاری عمارتوں پرچراغاں کر دیا گیا ہے سڑکوں پر بینرز اور پینا فلیکس آویزاں کر دیئے شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
 پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کو جوش و خروش اور بھر پور انداز سے منانے کیلئے مرکزی تقریب کا انعقاد ضلع کونسل میں کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن