±بعدالت جناب عبدالصمد چشتی صاحب


 تحصیلدار خیرپورٹامیوالی ضلع بہاولپور۔انتقال وراثت ہرگاہ مسماة فاطمہ زوجہ نذر محمد مرحوم قوم راجپوت بقضائے الہی فوت ہو چکی ہے۔جو موضع ٹاہلی طلبانی تحصیل خیرپورٹامیوالی میں مالک اراضی تھی۔جس کے وارثان میں ایک بیٹا محمد ارشاد اور دو بیٹیاں وکیلہ بیگم زوجہ ولی محمد،روبینہ نذیر زوجہ رانا نذیر احمد ذندہ حیات ہیں۔ان کے علاوہ دیگر کوئی وارث ہو تو اندر معیادسات یوم پیش ہو مابعد کوئی عذرقابل قبول نہ ہو گا۔
(مہر عدالت)   (دستخط حاکم)
بعدالت جناب بلال فیض رسول صاحب
 سول جج تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ ۔مسماة شرم خاتون وغیرہ بنام احمد علی وغیرہ بنام احمد علی . محمد علی ، محمد قاسم پسران باغ علی اقوام جوئیہ ساکنان موضع کوٹلہ لعل شاہ تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ دعویٰ حکم امتناعی دوامی۔مقدمہ مندرجہ عنوان بالا میںمدعا علیہ کی تعمیل آسان طریقہ سے ہونا مشکل ہے۔ لہذا ان کوبذریعہ اشتہار اخبار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ تاریخ مقررہ 16-08-2022 بوقت8بجے صبح اصالتاً یا وکالتاً حاضر عدالت آکر مقدمہ کی پیروی و جوابدہی کریں۔ بصورت دیگر کارروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جاوے گی اور بعد میں کوئی عذر قابل سماعت نہ ہوگا۔ 
(مہر عدالت)   (دستخط حاکم)

ای پیپر دی نیشن