راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)یوم آزادی کے سلسلہ میں راولپنڈی پولیس نے سیکورٹی انتظامات کےلئے1800سے زائدپولیس افسران واہلکار ڈیوٹی پر تعےنات کرد ےئے مری کےلئے الگ پلان کے تحت 600پولیس افسران واہلکاروں کو ڈیوٹی پر لگاےا گےا ہے ٹریفک کی روانی کےلئے600 ٹریفک افسران واہلکار ڈیوٹی کے فرائض سے انجام دیں گے ون ویلنگ کے روک تھام کےلئے 38خصوصی پکٹس لگائی گئی ہےںپارکوں پربھی خصوصی نفری تعینات کی گئی ہے تھانوں کی موبائل گشت،ایلیٹ کمانڈوز اورڈولفن فورس کے خصوصی سکواڈ گشت کریں گے ہوائی فائرنگ اورآتش بازی کی روک تھام کےلئے خصوصی کریک ڈا¶ن کیا جائے گا۔
یوم آزادی، راولپنڈی ، مری مےں 24000 افسران واہلکارڈیوٹی پر تعےنات
Aug 14, 2022