اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معاونت کیلئے سعودی عرب 3 ارب ڈالر دوبارہ ڈیپازٹ کرنے کا ارادہ رکھتاہے ،ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت خزانہ کا سٹیٹ بنک کے پاس 3 ارب ڈالر ہفتہ بھر میں ڈیپازٹ کرنے کا منصوبہ ہے، سعودی عرب کا 10 ماہ تک ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافی مدد کا بھی ارادہ ہے۔