کتاب ہدایت 

Aug 14, 2022

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اس  نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک O  اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئیO  اس نے کہا  بسبب اس کے کہ آپ نے مجھ کو گمراہ کیا۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ان کیلئے آپ کی سیدھی راہ پر بیٹھوں گا 

مزیدخبریں