سینیٹر کامل علی آغا آج مسلم لیگ پنجاب سیکرٹریٹ میں پرچم لہرائینگے 

Aug 14, 2022


لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام آج 14اگست یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا پاکستان مسلم لیگ پنجاب سیکرٹریٹ ڈیوس روڈ میں 11بجے دن پرچم لہرائیں گے۔پرچم کشائی کی تقریب میںعہدیداران و پارٹی کارکنان کثیر تعداد میں شریک ہونگے۔

مزیدخبریں