لاہور( این این آئی) ملک بھر میں تمام بینکس اور مالیاتی ادارے آج پیر یوم آزادی کی تعطیل کی وجہ سے بند رہیں گے ۔ ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ پیر کے روز یوم آزاد ی کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث بینکس اور مالیاتی ادارے تین روزبند رہے جو کل (منگل )کے روز دوبارہ کھلیں گے۔
بنک بند
مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے
Aug 14, 2023