لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے یوم آزادی عوامی مقامات پر ہلڑ بازی اور بد نظمی کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیاہے۔ون ویلرز، ریسنگ، ہلڑبازی اور روڈ بلاک کرکے کرتب دکھانے والوں کےخلاف سخت کریک ڈاو¿ن کیا جائےگا۔ چیف ٹریفک آفیسر مستنصر فیروز کا کہا کہ مجموعی طور پر 24 سو سے زائد ٹریفک اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔
ون ویلرز،ہلڑبازی کےخلاف کریک ڈاو¿ن کا حکم
Aug 14, 2023