جان لیوا مہنگائی ، بےروزگاری نے عوام  کی زندگی اجیرن کردی :عمیر مشتاق کمبوہ 


 فیروز والہ (نامہ نگار)جماعت اسلامی پی پی 138 کوٹ عبدالمالک کے سینئر رہنما عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا ہے کہ جان لیوا مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان خودکشیاں کرنے پرمجبور ہو گئے ہیں۔

 مگر بے حس حکمرانوں کو بھوک اور فاقہ کشی کے مارے عوام کی ذرہ بھر پر واہ نہیں۔

ای پیپر دی نیشن