یوم آزاری ، مال روڈ سمیت ملحقہ تفریحی مقامات پر تاریخی ہجوم

مری(نامہ نگار خصوصی)یوم آزاری کے سلسلے میں  مال روڈ سمیت ملحقہ تفریحی مقامات پر تاریخی ہجوم دیکھنے میں آیا ۔ایسے میں مال روڈ پر انتہائی ہجوم کی بناء پر عام لوگوں کو چلنا بھی محال رہا  جبکہ ملحقہ تفریحی مقامات جن میں نتھیا گلی ، پتریاٹہ بھور بن اور پنڈی پوئنٹ  اور کشمیر پوائنٹ سمیت دیگر مقامات پر بڑی تعداد  میں سیاح ’’آزادی‘‘ اور عام تعطیل کو پر جوش انداز میں مناتے ہوے نظر آئے ۔ اس دوارا ن بعض مقامات پر سیاحوں کا طوفان بدتمیزی بھی دیکھنے میں آیا تاہم اس دواران کسی بھی جگہ سے کوئی بھی ناخوشگوار واقع رونماء ہونے کی اطلاح نہیں ملی ۔ 

ای پیپر دی نیشن