قوم کے ہر فر د کو ملکی ترقی کیلئے کر دار ادا کرنا ہوگا،قاری خالد محمود عباسی

راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ ) انجمن تا جرا ن موٹر سائیکل ڈیلرز کے صدر مسلم لیگی رہنما قاری خا لد محمود عباسی نے جشن آزاددی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ملک پاکستان معرض وجود میںآیا جس کیلئے لاکھوں جانی مالی قربانیان دی گئیں ا س ملک کی قدر کرنی چایئے ا آج ملک جن مشکلات کا شکار ہے اس سے نکلنے کیلئے قوم کے ہر فر د کو ملکی کی ترقی کیلئے اپنا کر دار ادا کرنا ہوگا تقریب مین جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر ملک کی ترقی خشحالی کیلئے دعا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن