سزائوں میں کمی ‘ پنجاب سے 44 قیدی رہا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)صدرپاکستان کی جانب جشن آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں180دن چھوٹ کا اعلان کے بعدپنجاب میں چھوٹ کے تحت 44 قیدی رہا جبکہ2 ہزار423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا، قیدیوں کو سزا میں چھوٹ آئین پاکستان 1973کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی ہے۔چھوٹ کا اطلاق زنا،دہشت گردی،ڈکیتی،اغوااورریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد پرنہیں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...