نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت)یوم آزادی کے موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام آج صبح 9 بجے مقامی مارکی میں ''سلام شہدائے تحریک پاکستان سیمینار'' ہو گا ،مدثر قیوم ناہرا ، عثمان سکندر، عبدالحمید ورک، ڈاکٹر محمد ادریس، مقصود ظفر مان، کریم بخش سومرو، عمران نسیم بٹ، عباس علی، خاور حیات کھوکھر، آنسہ جمیل، محمد یوسف چوہدری، عرفان عبداللہ،حق نواز، عثمان ثاقب کھوکھر، عثمان غنی سمیت دیگرشرکت کریں گے۔