یوم آزادی پر عوام کیلیے بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر عوام کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کر دیا ہے. پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی گئی ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے .جس کی بعد اب پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہو گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے .جس کے بعد اب ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن