گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سابق صوبائی ممبر ایم کیو ایم چوہدری شوکت منیر نے 14اگست کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے، 14اگست ہمارے لئے ایک بہت خاص دن ہے جو ہم بہت خوشی سے منائیں گے اور ہمارے ملک کیخلاف بات کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، ہمیں انفرادی اختلافات سے بالا تر ہوکر قومی ،اجتماعی مفادات کیلئے کام کرنیکی ضرورت ہے۔
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے:چوہدری شوکت منیر
Aug 14, 2024