پولیس کا مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ

لاہور(نامہ نگار)یوم آزادی پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے پولیس نے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور خاں کی سربراہی میں فلیگ مارچ گرین ٹاؤن سے شروع ہو کر باگڑیاں، ہمدرد چوک، ٹاؤن شپ،جوہر ٹاؤن،ٹھوکر،رائیونڈ روڈ ‘ شوکت خانم چوک سے ہوتا ہوا گرین ٹاؤن میں اختتام پزیر ہوا۔

ای پیپر دی نیشن