قصور میںادھار رقم کی عدم ادائیگی  سے دلبرداشتہ ڈاکٹرکی خود کشی 

قصور (نمائندہ نوائے وقت)ادھار رقم کی عدم ادائیگی سے  دلبرداشتہ  ڈاکٹر کی خودکشی۔ اظہر کالونی کے رہائشی ڈاکٹر عمران غوری نے ایک شخص سے ادھارقم لے رکھی تھی ۔ادھار کی رقم وصول کرنے والا شخص ڈاکٹر کے گھر پر فون کرتا رہتا۔

ای پیپر دی نیشن