خلیل قمر کو اغواء‘ بلیک میل کرنے والوں کے ریمانڈ میں توسیع‘19 اگست تک شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

Aug 14, 2024

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت  نے  خلیل الرحمن قمر کو اغوا اور بلیک میل کرنے والے ملزموں کے ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کردی‘ شناخت پریڈ 19 اگست تک مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ 

مزیدخبریں