ڈالر 20 پیسے، سونا تولہ 1200 روپے مہنگا 

Aug 14, 2024

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربنک میں ڈالر 20 پیسے بڑھ گیا انٹربنک میں ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 278.85 روپے پر پہنچ گیا   1200روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2  لاکھ 57 ہزار 700 روپے پر پہنچ گیا۔

مزیدخبریں