امریکہ نے شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے کا الزام مسترد کردیا

 واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے شیخ حسینہ واجد کا حکومت گرانے کا الزام مسترد کردیا،وائٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان کرائن جین پیئرکاکہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں امریکی مداخلت کے الزامات سراسرغلط ہیں۔۔

ای پیپر دی نیشن