جسٹس باقر کی رخصت‘ رانا شاہد کے مبینہ اغواء کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سمبڑیال میں مقامی صحافی رانا شاہد محمود کے مبینہ اغوا کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے ڈی پی او سیالکوٹ کو رپورٹ سمیت طلب کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن