مہوش سلطانہ راجہ آج سرکہ روڈ کی بنیاد رکھیں گی

    چکوال(مہران ظفر ملک) ممبر صوبائی اسمبلی مہوش سلطانہ راجہ آج سرکہ روڈ کی بنیاد رکھیں گی تفصیلات کے مطابق چوآسیدن شاہ کے علاقہ کہون میں آج شام کو "سچ کی آواز سرلہ روڈ کی بنیاد" کے عنوان سے شاندار جلسہ عام کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ مہوش سلطانہ راجہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی اور سرپہ روڈ کی بنیاد رکھیں گی دوسری جانب سچ کی آواز انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ سرلہ روڈ سے علاقہ کہون کے تمام گاں کے باسی مستفید ہوں گے اور اس سے چکوال و دیگر شیروں میں سفر کرنے میں آسانی ہو گی انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ کل جلسہ عام میں شرکت کرکے سرلہ روڈ کی بنیاد حقیقی طور پر رکھیں۔

ای پیپر دی نیشن