اعجازاحمدخان ایڈوکیٹ کے کزن ادریس خان سپردخاک  

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ٹیکسلابارایسوسی ایشن کے سابق صدرسرداراعجازاحمدخان ایڈوکیٹ کے ماموںزادبھائی،وحیدخان کے چچازادبھائی اورفیصل خان آف قصورپنجاب والے کے والدبزر گوارمحمد ادریس خان آف سالارگاہ انتقال کرگئے ،مر حوم کونواحی گاوںموضع سلطان پورکے مقامی قبرستا ن میںسپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ کی امامت سا لک آبادشریف کے حضرت صاحبزادہ شفیق اعظم صا حب نے کرائی،نمازجنازہ میںحاجی عبدالقیوم خا ن،سردارساجدزمان خان،جانبازد لدارکلب کے مرکز ی چیئرمین حاجی ابراردلدارخان کھٹڑ ،چیئرمین نوازش علی خان،ملک محمدسلیمان آف رانی واہ،حاجی مزمل خان،ضابط زمان خان،حاجی جان محمدالمعر وف جہاناںچاچا،صداقت خان،بابومحمدرفیق اعوا ن،شفاقت خان،ثاقب قیوم خان،محمداویس خان، سفیرخان،حاجی عرفان خان،نمبرد ارصغیرخا ن، نصیرخان،الحاج ایم اکرم اعوان،حاجی محمدیعقوب خان،ملک احمراعوان،راجہ بشارت کیانی،چن زیب،اشفاق خان،عرفان اعوان،وصی مرزا،و دیگرشخصیات نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن