قیام پاکستان کیلئے ہمارے اجداد کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں،عامر صدیقی 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کے ناظم اطلاعات محمدعامر صدیقی نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کیلئے ہمارے اجداد کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں،مرکزی جلوس میلاد کمیٹی راولپنڈی کینٹ کے زیر اہتمام 77 ویں جشن آزادی کی تقریب مرکزی صدر سید قاسم حسنین شاہ کی رہاشگاہ میلاد چوک چونگی نمبر 22پر دن 11بجے پرچم کشائی وخصوصی دعا ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن